مولانا عون نقوی کی دینی، ملی اور قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، لخت حسنین زیدی
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عون نقوی کی دینی، ملی اور قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، لخت حسنین زیدی

کراچی(پ ر) فروغ تعلیم مشن کے سربراہ لخت حسنین زیدی نے کہا ہے کہ مولانا عون محمد نقوی کی دینی و ملی اور قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مرحوم نے عزاداری امام حسین ؑ کے فروغ میں بھی اپنا کردار ادا کیا ان کی ان کاؤشوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ،مرحوم اتحاد بین المسلمین اور یکجہتی امت کیلئے مسلسل کام کرتے رہے، دریں اثناء مولانا حسین مسعودی،مولانا اکرام حسین ترمذی،علامہ شبیر طاہری،علامہ سجاد شبیر،عالم شاہ جی ،سعید عالم ،ڈاکٹر عین الرضا، اور ریاض حیدر زیدی نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت و ہمدرعدی کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کی رحلت سے جو خلا پیدا ہوا وہ پر نہ ہوسکے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید