• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈیانا پولس فائرنگ، ہلاک شدگان میں زیادہ سکھ کمیونٹی کے افراد تھے

واشنگٹن(جنگ نیوز ) امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیاناپولس کے پولیس حکام کے مطابق فائرنگ واقعے میں ہلاک شدگان میں زیادہ سکھ کمیونٹی کے افراد تھے،جمعے کے روز ایک پریس کانفرنس میں پولیس نے بتایا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی شب ایک کوئیرکمپنی فیڈ ایکس کی مقامی عمارت میں فائرنگ کر کے 8افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کا نام برینڈن سکاٹ ہول تھا، اس نے واقعے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کرلی تھی۔پولیس کے مطابق، فائرنگ کرنے والے برینڈن سکاٹ کی عمر 19برس تھی۔ اس کا تعلق انڈیانا شہر سے تھا۔

تازہ ترین