• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار، فوجی حکومت کے سربراہ آسیان اجلاس میں شرکت کرینگے

کراچی (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ میانمار جنتا چیف من آنگ لینگ یکم فروری کو اقتدار پر قبضہ جمانے کے بعد اپنے پہلے مشہور غیر ملکی سفر کے لئے 24 اپریل کو انڈونیشیا میں ہونے والی ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز (آسیان) سمٹ میں شرکت کریں گے۔ من آنگ لینگ کی جانب سے جمہوری چیمپن آنگ سان سوچی کی سربراہی میں ایک منتخب حکومت کو معزول کرنے کے بعد سے میانمار میں شورش برپا ہے۔

تازہ ترین