• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا پسماندہ علاقوں کے ذہین طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن ) پنجاب حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے ذہین طلباء میں بھی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں لیپ ٹاپ کی فراہمی کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں کے طلباء و طالبات میں 8 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس کی منظوری دے دی ہے۔

تازہ ترین