کراچی(اسٹاف رپورٹر)نوجوان تیر اندازوں کی ٹریننگ کے لئے لیول ون بیگنرز اور پروفیشنل آرچری پروگرام شروع ہوگیا۔ پروگرام کی ہر ہفتہ دو کلاسز ہفتہ اور اتوار کو گلشن اقبال مستقل بنیادوں پر ہوں گی ۔
5 سال بعد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطے کی بحالی عمل میں آ گئی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی حمایت سے بدنامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا ۔
امریکی شہر نیویارک کی میئرشپ کے امیدوار زہران ممدانی مسجد کے باہر خطاب میں جذباتی ہوگئے۔
مانچسٹر سینٹرل سے تعلق رکھنے والی رکنِ پارلیمنٹ نے تعلیم کی سیکرٹری برجٹ فلپسن کو شکست دی۔
پاک فوج اور قازقستان کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وزیر دفاغ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معاملات مذاکرات سے طے نہیں ہوئے تو افغان طالبان رجیم اور ہماری کھلی جنگ ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے بھی انتہائی حساس مسئلہ ہے۔
نارووال میں اسکول طلباء نے اپنے کلاس فیلو کو تشدد نشانہ بنایا ہے جس کا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کی میناتو سٹی کی میئر سیئکے آئی (Seike Ai) نے پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید سے ملاقات کی اور پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے عطیہ پیش کیا۔
اداکارہ صبر قمر نے انکشاف کیا ہے کہ جیو ٹی وی مقبول ڈرامے ’کیس نمبر 9 ‘ کی شوٹنگ کے دوران ریپ سے متاثرہ لڑکی کے جذباتی مناظر شوٹ کروانے کی وجہ سے مجھے صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’میں ہوں ناں‘ میں تھوک پھینک کر بات کرنے والے پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف بھارتی سینئر اداکار ستیش شاہ انتقال کر گئے۔
اس دور جدید میں ڈیجیٹل آلات کا استعمال عام ہوگیا ہے، اس کے ساتھ ہی روزانہ کی بنیاد پر ہر ایک کی بورڈ کو استعمال کرتا ہے پھر چاہیے وہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر استعمال کر رہا ہو یا پھر موبائل فون کی بورڈ کا استعمال لازمی ہوتا ہے۔
لندن میں سمر ٹائم ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے، سردیوں میں شام جَلدی ہونے کی صورت میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کا ڈینگی ٹیسٹ پوزیٹو آیا تھا، انہوں نے 20 اکتوبر کو پولی کلینک سے چیک اپ کرایا تھا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ ذہنی صحت اتنی اہم ہے جتنی جسمانی صحت اور اس کے بارے میں کھل کر بات کرنا کمزوری نہیں بلکہ مضبوطی کی علامت ہے۔