• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک، 6 کھرب کے قرضے ایک سال کیلئے موخر

اسلام آباد (اے پی پی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی کوششوں کے ضمن میں سٹیٹ بنک کے قرضہ موخر و ری شیڈول کرنے کی سکیم کے تحت اب تک 6کھرب 57 ارب 16 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے قرضوں کو ایک سال کیلئے موخرکردیا گیاہے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق اصل زر کی ادائیگی ایک سال کیلئے موخرکرنے کی سکیم کے تحت9 اپریل 2021 تک سٹیٹ بنک کو 18لاکھ ، 83 ہزار 552 درخواستیں موصول ہوئی۔

تازہ ترین