کراچی (نیوزڈیسک )سعودی ولی عہد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خبر دیکھتے ہی دیکھتے عرب میڈیا پر پھیل گئی ،گلف نیوز کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان بیٹے کے باپ بن گئے ہیں اور اس نئے بچے کا نام انہوں نے عبدالعزیز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔
لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔
شدید برف باری سے کئی استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ایران میں 800 افراد کو پھانسی دی جانی تھی لیکن کسی کو پھانسی نہیں دی گئی، اس کا بہت بڑا اثر پڑا۔
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے وقت کہا تھا کسی کو ہٹانے میں شامل نہیں ہوں گا، فضل الرحمان بھی شامل ہو جائیں گے۔
فضائی جلوس میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوں گے جو پورے ملک میں پرواز کریں گے۔
غازی عطا الرحمان نے کہا کہ ہم پورے ملک میں 268 حلقوں سے درست اور منظور شدہ نامزدگیاں حاصل کر چکے ہیں۔ ہم انہی نشستوں پر آزاد حیثیت سے انتخاب لڑیں گے،
الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔
بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما اور انکے شوہر بھارتی کرکٹ کے ٹیم اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ایک اور بڑی جائیداد کی خریداری ممبئی کے قریب علی باغ میں کی ہے جس کی مالیت 37 کروڑ 86 لاکھ روپے ہے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی، واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔
وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ پروگرام میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 70 اور کراچی کے 16 اسپتال شامل ہیں،
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا ۔
اسپتال میں فرش پر ماں کی لاش کے پاس بیٹھے بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
چین میں 2024 کے دوران شادیوں کی 61 لاکھ 6 ہزار رجسٹریشنز ریکارڈ کی گئیں، جس سے سالانہ بنیاد پر 20.5 فیصد کم شادیاں ظاہر ہوئی ہیں۔
جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہو رہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔
محمد آصف، اسجد اقبال، علی حمزہ، حسنین اختر، سہیل شہزاد، شان نعمت، عبدالستار، احمد طارق، رانا عرفان، سلطان محمد، احسن رمضان اور علی رضا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔