• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علماء کرام کے وفد کی سعد رضوی سے کوٹ لکھ پت جیل میں ملاقات


علماء کرام کے ایک وفد نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے ملاقات کی ہے۔

سعد رضوی سے علماء کرام کی وفد کی ملاقات کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی۔

 وفد میں صاحبزادہ حامد رضا، ثروت اعجاز قادری، میاں جلیل شرقپوری، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین