یورپی یونین کا فائزر سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کا فائزر سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ

یورپی یونین نے فائزر کمپنی سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ڈبلن سے آئرش میڈیا کے مطابق  آئرلینڈ یورپی یونین ویکسی نیشن اسکیم کے تحت 10 لاکھ سے زیادہ خوراکیں خرید سکتا ہے۔ 


اس طرح یورپی یونین کی فائزر بائیوٹیک سے خریدی گئی ویکسین کی مجموعی تعداد 60 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید