• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NA-249، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر PTI ارکان اسمبلی کو نوٹسز

کراچی(این این آئی)کراچی کے حلقہ این اے 249میں ضمنی الیکشن سے پہلے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، امجد آفریدی کی مہم میں حصہ لینے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور ملک شہزاد اعوان کو نوٹسز جاری کر دیئے جبکہ پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نوید انتھونی کو بھی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن سے پہلے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ۔

تازہ ترین