کراچی(نیوز ڈیسک) ایران جوہری پروگرام کے سلسلے میں ویانا میں روسی سفیر نے پیر کو کہا ہے کہ مذاکرات ’ڈرافٹنگ‘ کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں گو کہ کلیدی معاملات ابھی بھی حل طلب ہیں۔
ترجمان ریلویز کے مطابق ٹرین کی روانگی سے پہلے حفاظتی نگرانی کے لیے پائلٹ انجن بھیجا جاتا ہے
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
روس کے علاقے کامچٹکا میں 29 جولائی کو آنے والے 8.8 شدت کے زلزلے نے جاپان، امریکا، چین اور روس کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کروا دی ہے۔
غلام مرتضیٰ جتوئی کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو جونیئر کی نئی پارٹی کو ویلکم کرتا ہوں۔
معروف امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 3 ہزار ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا ۔
حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچ کا قتل ہو یا پنجابی کا قابل مذمت ہے، ہمارا لانگ مارچ نفرت پھیلانے والوں کے لیے پیغام تھا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پرواز کولکتہ میں ایندھن بھرنے کے لیے رکی تھی۔
ذرائع کے مطابق افغان عبوری وزیر خارجہ نے آج پاکستان کے سہ روزہ دورہ پر اسلام آباد آنا تھا۔
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو مضبوط بنانے کے لیے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ پاکستانی درآمدات 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز رہیں۔
یہ تحقیق مشہور جریدے Journal of Personality and Social Psychology میں شائع ہوئی ہے
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 10 میں سے 3 وفاقی جامعات اب تک کراچی میں آچکی ہیں، جبکہ حیدرآباد میں بھی 70 برس بعد یونیورسٹی قائم ہوچکی ہے، ہم مزید جامعات اس شہر میں لے کر آئیں گے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں ہمارا حصہ انتہائی کم ہے۔
نیوزی لینڈ میں 2 سالہ بچی کو سوٹ کیس میں چھپا کر لے جانے کے الزام میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اپل نے بھارتی لیجنڈری گلوکار اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا۔