• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماد اظہر نے وزارت توانائی کا چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزارت توانائی کا چارج سنبھال لیاہے۔

وزارت توانائی آمد پرسیکریٹری پاور ڈویژن اور دیگر افسران کی جانب سے نئے وزیر کا استقبال کیا گیا، سیکریٹری پاور نے پاور ڈویژن کے امور پر وفاقی وزیر توانائی کو بریفنگ دی۔

حماد اظہر  کو وزارت توانائی کے تمام ذیلی اداروں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔

تازہ ترین