• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس کل سے بحال کرنے کا فیصلہ


پنجاب حکومت نے کل سے راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس احتجاج کے باعث 12 اپریل کو بند کردی گئی تھی۔

میٹرو بس سروس کی بندش سے انتظامیہ کو 20 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔


احتجاج سے لیاقت باغ اور کمیٹی چوک کے میٹرو اسٹیشنز پر دروازوں، شیشوں اور سینسرز کو نقصان پہنچایا گیا۔

تازہ ترین