• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوائی جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر یورپ پہنچنے کی کوشش میں نائجیرین باشندہ ہلاک

کراچی(افضل ندیم ڈوگر)نائجیریا سے ہالینڈ پہنچنے والے ایک مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو حکام کے مطابق غیرقانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوا۔ حکام کے مطابق نائجیریا سے ہالینڈ کے ایمسٹرڈیم شیفول ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر طیارے کے معائنے کے دوران لینڈنگ گیئر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے ابتدائی تحقیقات کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین