• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں نئی احتساب عدالت کیلئے عملہ تعینات

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات پر وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں نئی احتساب عدالت کیلئے عملہ تعینات کر دیا ۔ راولپنڈی میں تین احتساب عدالتیں پہلے کام کر رہی ہیں ۔ ان تین عدالتوں میں زیرسماعت ریفرنسز کی تعداد پندرہ ہے، عدالت عظمٰی نے وفاقی حکومت کو ملک بھر میں 30نئی عدالتیں قائم کرنے کی ہدایت دی تھی جس پر مرحلہ وار عملدرآمد ہو رہا ہے۔
تازہ ترین