• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار میں مظاہروں میں پھر شدت سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

ینگون (جنگ نیوز )میانمار میں جمہوریت کے حامی کارکنوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے تازہ مظاہرے شروع کر دیے۔ ان کارکنوں نے پڑوسی ملکوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک میں جاری پرتشدد کارروائیوں کا کسی جامعہ حکمت عملی کے تحت جواب دیں۔ دریں اثنا ملٹری جنتا کے لیڈر نے کہا ہے کہ سیاسی افراتفری پر عنقریب ہونے والی ایک علاقائی سمٹ میں بات کریں گے۔

تازہ ترین