• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا میں کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ویکسین اسٹرازینیکا استعمال کرنے والے 6افراد میں بلڈ کلاٹس کے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے تین انتقال کرگئے۔ اس بات سے ملک کے وزیر صحت نے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا، سری لنکا میں تقریباً دس لاکھ افراد کو یہ بھارتی ساختہ ویکسین دی گئی ہے۔

تازہ ترین