• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

A اور O لیول کے امتحانات کیخلاف وفاقی ہدایت کی روشنی میں دلائل طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اے اور او لیول کے طلبا کے امتحانات کے خلاف وفاقی ہدایت کی روشنی میں دلائل طلب کرلئے۔ بدھ کو سماعت کے دوران وفاقی وزارت تعلیم نے جواب جمع کردیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق امتحانات کی اجازت دی گئی۔ او اور اے لیول کے امتحان کا انعقاد پالیسی فیصلہ ہے۔

تازہ ترین