بارکھان میں 12اورژوب میں5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان میں 12اورژوب میں5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میںگذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہا تاہم بارکھان میں 12اور ژوب میں5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26،بارکھان 22، دالبندین35، گوادر 34، قلات22، خضدار30،لسبیلہ37، نوکنڈی 34،سبی 33،تربت39،ژوب20 اور زیارت میں 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید