• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : جوا کھیلنے والے3 افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  جوا کھیلنے والے3افراد  کو  گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے والے آفتاب، عامر اور عدیل کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے تاش اور جوئے پر لگی ہوئی رقم برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین