• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شامی میزائل حملے پر اسرائیل کا جوابی فضائی بمباری کا دعویٰ، عرب میڈیا

اسرائیلی فوج نے شام پر جوابی فضائی بمباری کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ  فضائی بمباری جمعرات کی صبح کی گئی، اسرائیلی طیاروں نے میزائل لانچنگ پیڈ اور دفاعی نظام کو نشانہ بنایا۔ 

دوسری جانب اسرائیلی حکام نےمیزائل ڈیفنس سسٹم نصب کی میزائل روکنے میں ناکامی کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔


شام سے داغا جانے والا میزائل 400 کلومیٹر کی مسافت طے کرکے جنوبی اسرائیل پہنچا تھا۔

تازہ ترین