دورانِ عدت نکاح کیس: سیشن جج آج رخصت پر
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دورانِ عدت نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے لیے آئے پی ٹی آئی وکلاء کو عدالتی عملے نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی آج کی رخصت سے آگاہ کر دیا۔