• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمایوں ریفرنس ملزم کوگرفتار کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری

پشاور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت پشاور کے جج شاہد خان نے ہمایوں ریفرنس میں نامزد ملزم کو حکم عدولی پر گرفتار کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے احتساب جج نے جب ہمایون ریفرنس کی سماعت شروع کی تو اس دوران ملزم شرافت اللہ خان سب انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارمنٹ عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس کے بعد فاضل عدالت نے ملزم خلاف بلا ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری کرتے ہوئے اُسے 10مئی تک گرفتار کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔
تازہ ترین