بانی پی ٹی آئی نے کہا مذاکرات ختم تو ختم، زرتاج گل
زرتاج گل نے کہا کہ ہمارے 14 لوگ شہید ہوگئے اس کے باوجود مذاکراتی کمیٹی بنائی، حکومتی وزیر سمجھتے ہیں مذاکرات پی ٹی آئی کی کمزوری ہے، ہماری سیاسی میچورٹی تھی ہم نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا بڑی سادہ ڈیمانڈ کی۔