• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردیئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔

امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کیا جائے گا۔

علاو ہ ازیں  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آج سے اے لیول کے امتحانات شروع ہورہے ہیں۔

پرو گرام نیا پاکستان میں گفتگو میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں ہوں گے۔

تازہ ترین