• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران صاحب آپ کا شہباز شریف سے ڈرنا بنتا ہے، (ن) لیگ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب شہباز شریف سے آپ کو ڈر لگنا بنتا ہے کیونکہ آپ کے جھوٹے الزامات کا بیانیہ دفن ہوگیا، پیر کو وزیر اعظم عمران خان کی ملتان میں کی گئی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف صاحب سرخرو ہوگئے ہیں ۔

تازہ ترین