• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا نے اہلِ خانہ کے ہمراہ مشکل کام بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا مشکل کام بتادیا۔ 

شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار سوشل میڈیا پر فعال سیلبریٹیز میں سے ایک ہیں۔ 

وہ اپنے اور اپنے اہلِ خانہ بالخصوص اپنے بیٹے کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ 

تاہم اب انھوں نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انھیں ایک تصویر بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے ویڈیو میں شامل افراد کو نتھی کرتے ہوئے لکھا کہ ایک مشکل کام تھا۔



تازہ ترین