• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بغداد اسپورٹس نے شہید شاہ خالد یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں کالونی اسٹار کو 3-0 سے شکست دیدی۔ عبدالمتین نے دو جبکہ عاقب علی نے ایک گول اسکور کیا۔دوسرے میچ میں بلوچ محمڈن کو واک اوور دیدیا گیا۔ 
تازہ ترین