• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے الیکشن آفس سے سامان سمیٹ دیا گیا


کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249  کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جارہی ہے، تحریک انصاف کے الیکشن آفس سے سامان سمیٹا جارہا ہے۔

صورت حال معلوم ہونے کے بعد الیکشن کا رزلٹ آنے سے پہلے  ہی تحریک انصاف کےامیدوار اور رہنما بھی الیکشن آفس سے چلےگئے۔

تازہ ترین