• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین میں ڈاکٹرز کی عدم موجودگی ‘سیکرٹری صحت نے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری صحت نے پشین ہسپتال میں ڈاکٹرز کی عدم موجودگی ،آکسیجن اورایمولینس نہ ہونے کی تحقیقات کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ نے پشین ہسپتال ڈاکٹرز کی عدم موجودگی ‘ آکسیجن اورایمولینس نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی ۔
تازہ ترین