• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا ہے۔

پرتگال میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کیلئے کھولا  گیا ہے۔

دو سال میں تیار ہونے والے پل پر28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔

تازہ ترین