• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹی20 ورلڈکپ امارات منتقل کرنے پر غور

ممبئی (جنگ نیوز) کورونا کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارت منتقل کیا جاسکتا ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتے کورونا کیسز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا، میگا ایونٹ بھارت سے عرب امارات منتقل کئے جانے کی بھی بات کی جا رہی ہے۔ بھارت کے کرکٹ بورڈ کے ممبر دھیرج ملہوترہ کا کہنا تھا کہ بھارتی بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد اور میزبانی کے لیے پر امید ہے۔

تازہ ترین