کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر انتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔
اعتکاف پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گيا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ حکام کو بھی تحریری طور پر آگاہ کردیا گيا ہے۔
تھانہ رضویہ کراچی کے علاقے میں ڈاکوؤں نے کئی موٹرسائیکل سواروں کو لوٹا اور مرغا بھی بنایا۔
کراچی کے 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی ذاتی رہائش گاہ کرشنا راج بنگلے کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ بیان جاری کر دیا۔
یوایس اوپن ٹینس میں سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ شائقین کی توجہ اسٹار پلیئرز کے پرتعیش اور مہنگے پہناوں پر پڑگئی۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ بھارتی ڈیم تھین گنجائش کے مطابق 97 فیصد بھرچکا ہے، اسپل ویزکسی بھی وقت کھولے جاسکتے ہیں۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال، احمد شاہ بلڈنگ میں کیا گیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور استاد راحت فتح علی خان نے بریفنگ دی۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نےانکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے پارٹی کو قائمہ کمیٹیوں کو مستعفی ہونے کا کہہ دیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے وزارتِ صنعت کے حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجا نے استعفیٰ دیا ہی نہیں تھا تو منظور یا مسترد ہونے کا معاملہ ہی نہیں۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد پارٹی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
راولپنڈی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ۔
سکھر میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔
سری لنکا کے سابق گرفتار صدر رانیل وکرما سنگھے کو منگل کو ضمانت مل گئی۔
پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میرے استعفے پر بانی پی ٹی آئی نہیں مانے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایس ایس پی توحید میمن اور ترجمان حکومت سندھ سیدہ اقربا کے گھر ڈکیتی کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔
چین سے پاکستان کےلیے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں روانہ کردی گئیں،انہیں شنگھائی سی پورٹ سے بھیجا گیا ہے۔