مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ


 مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس  سے یومیہ کیسز اور اموات میں  ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں گذشتہ روز پہلی بار کورونا وائرس  سے ایک دن میں 50 اموات رپورٹ ہوئیں۔

کے ایم ایس کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار یومیہ 3 ہزار 935 کورونا وائرس کے  کیس رپورٹ ہوئے۔

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 473 ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید