• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

میانمارمیں فوجی بغاوت کےخلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی۔ 


جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ کئی شہروں سے متعدد افراد کو گرفتار کرنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تازہ ترین