• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حکومت کا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا اعلان

کراچی (جنگ نیوز ) سعودی حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے والے سعودی شہریوں کو 17مئی سے سفر کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 17 مئی رات ایک بجےسےسعودی شہریوں کےبیرون ملک سفر سے پابندی اٹھالی جائےگی اور ویکسین لگوانے والےسعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین