• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ خاکے اور احتجاج، سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) حکومت فرانس میں سرکاری سرپرستی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور تسلسل کے ساتھ توہین کے خلاف ملک میں حالیہ احتجاج کے دوران پیدا ہونے والی صورت حال کے رد عمل میں حکومت پاکستان کی جانب سے مسئلہ کو افہام و تفہیم سے حل نہ کرنے اور بےجاطاقت اور تشدد کے استعمال پر جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مشتاق احمد خان نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔

تازہ ترین