• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں6گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔

حادثے میں کاریں اور ٹرک ایک دوسرے سے بری طرح ٹکرائے جس کی وجہ سے گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین