• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علیؑ بلند پایہ سیرت و کردار کے مالک تھے، علامہ نقی نقوی

کراچی(پ ر) مرکزی امام بارگاہ لیاقت آباد میں مجلس شہادت سے خطاب کے دوران علامہ نقی نقوی نے کہا ہے کہ حضرت علی ؑبلند پایہ سیرت و کردار اور اعلیٰ اقدار کے مالک اورعظیم مجاہد تھے جنہوں نے ہر محاذ پر اسلام کی خدمت کی، مسلم دنیا آپ کی سیرت و کردار اور جرأت و بہادری کی پیروی کرے، اس موقع پر مجلس کے منتظم اعلیٰ سبط حسن زیدی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا، بعدازاں ماتمی جلوس برآمد ہو اجو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اسی مقام پر اختتام پذیر ہوا۔

تازہ ترین