کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر اور اے آئی جی اسٹیٹ مینجمنٹ سی پی او بشیر احمد بروہی کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او سندھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
سندھ حکومت نےیوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع اور متوقع جمعۃ الوداع کے موقع پر آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے حالات پیدا کر سکتے ہیں۔
خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے خطے کی تیل اور گیس تنصیبات کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا چیمبر آف کامرس کو مبارکباد کہ گل پلازہ کے دکانداروں کیلیے بازار لگایا، پانچ سو سے زائد دکانداروں نے اسٹالز لگائے ہیں۔ پہلے بھی گورنر سے تعاون کیا آئندہ بھی کریں گے۔
حیرت انگیز طور پر وہ ایک سال کی عمر سے ہی ریسنگ سمیولیٹرز پر مشق کر رہے تھے اور تین سال سے پہلے ہی ریس کارٹس چلانا شروع کر دیا تھا۔
آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔
برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد نے گلگت بلتستان کے لیے سفری ہدایت جاری کردی۔
ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دو پلیئرز کی ٹریڈ ہوگئی۔
پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مرحوم تاج حیدر کے سول اعزاز کو اپ گریڈ کر دیا گیا۔
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) کے مطابق یہ بحران 1970 کی دہائی کے تیل بحران سے بھی بڑا ہو سکتا ہے۔
امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی سسٹم تھاڈ کو اسرائیل منتقل کر دیا گیا۔
ایران جنگ کے باعث 2022ء کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں کو بلند ترین پیٹرول کی قیمتیں ادا کرنے پر مجبور ہونا پڑ گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کرکے ایران کے تاریخی ورثے کو نشانہ بنا رہا ہے، اس پر یونیسکو کو آواز بلند کرنی چاہیے۔
ڈرون 21 سے 24 نومبر 2025 کے درمیان ایک فوجی عمارت سے غائب ہوئے، یہ ڈرون عموماً نگرانی، جاسوسی اور فوجی مشنز میں استعمال ہوتے ہیں، قیمت لاکھوں ڈالر تک ہوسکتی ہے۔
جوڈیشل کمیشن اس انکشاف پر کہ کراچی فائر بریگیڈ کے پاس وائرلیس سسٹم ہی نہیں، حیران رہ گیا۔