• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت مستحکم ،چاندی کی قیمت بڑھ گئی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1781ڈالر سے بڑھ کر 1784 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 4ہزار 100روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 89ہزار 249 روپے پر برقرار رہی تاہم چاندی کی قیمت 20روپے کے اضافے سے 1360 روپے سے بڑھ کر 1380 روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین