ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ کی عزت پامال ہونے کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے ریاستی ادارے قابل احترام لیکن غیر جانبدار رہیں بلدیاتی نظام فعال ہونے کی وجہ سے نچلی سطح پر موجودہ حکومت کے غریب عوام کو مسائل حل کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری و سابق رکن قومی اسمبلی شیخ طارق رشید سے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کہ عمران خان نے ملتان میں ہمارے ہی ترقیاتی منصوبوں پر اپنی تختیاں سجا لیں ملتان سمیت جنوبی پنجاب میرا گھر ہے جس کی ترقی و خوشحالی علی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے لیے ہم نے میں نے حقیقی معنوں میں اقدامات کئے اب اگر آئندہ بھی عوام نے نے اقتدار میں آنے کا دوبارہ موقع دیا تو تو جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے اس موقع پر پر شیخ طارق رشید نے میاں شہباز شریف کو ضمانت پر رہائی ملنے پر مبارکباد دی اور اور میاں شہباز شریف کو ملتان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی اور کہا کہ وہ جلد جلد ملتان کا دورہ کریں گے اور اور ملتان کی عوام پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔