• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ

کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نیروبی سے وزارت صحت کے مطابق  کینیا نے پچھلے ہفتے بھارت سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی لگادی تھی۔ 


ادھر پڑوسی ملک یوگنڈا میں بھی بھارتی قسم کا کورونا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جس کے بعد مقامی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تازہ ترین