کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینیٹر اسلام الدین کی بھابھی اور انجیئنر نجم الدین شیخ کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 6 مئی جمعرات کو کراچی پریس کلب میں عصر تا مغرب ہوگی۔
محسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے سے جرائم میں واضح کمی آئے گی۔
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آج خدمت اور محبت کرنے والوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2025- 26 سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ زخمی شہری اور دونوں ملزمان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ لیاری عمارت حادثے کی کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 2 دن میں آئے گی۔
جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب حکومت کی توجہ اسٹرکچرل اور وسط مدتی معاشی اصلاحات پر ہے، مہنگائی بڑھنے کی شرح ہدف کے مطابق رہنے کی توقع ہے۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں موجود تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنےکا حکم دے دیا۔
موسمِ گرما کے جوبن کے ساتھ ہی آم کا سیزن بھی شروع ہو چکا ہے۔ لوگ ’پھلوں کے بادشاہ‘ کی مختلف اقسام سے خُوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
آسٹریلوی عدالت میں جیوری نے خاتون کو 3 افراد کے قتل کے کیس میں قصور وار قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ رائنا کو چِنّا تھالا کے لقب سے تامل شائقین خاص طور پر چنئی سپر کنگز کے مداحوں میں جانا جات
تائیوان کے جنوبی علاقوں میں طوفان دناس نے ریکارڈ 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں اور شدید بارشوں سے تباہی مچا دی
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے سوال اٹھایا کہ میں ریفرنس بھجوا سکتا ہوں یا نہیں
یوں لگ رہا ہے کہ وقت حقیقت میں تھمنے لگا ہے کیونکہ رواں سال زمین پر موسم گرما کے دوران غیر معمولی طور پر مختصر دن دیکھنے کو ملیں گے۔
جیکب آباد میں مبینہ طور پر سسر کی فائرنگ سے بہو جاں بحق ہوگئی۔