• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیب گیلانی ایشین کبڈی چیمپئن شپ پر پی ٹی وی سپورٹس پر کمنٹری کریں گے

فیصل آباد (خبر نگارخصوصی )عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی تیسری ایشین کبڈی چیمپئن شپ میں پی ٹی وی سپورٹس پر لائیو کمنٹری کریں گے۔ ایشین چیمپئن شپ آج 2مئی سے لے کر 6مئی تک پی اے ایف واہ کینٹ ٹیکسلا میں کھیلی جائے گی ۔
تازہ ترین