• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ ‘ زیارت، بارکھان ژوب اورنوشکی کے اضلاع میں بدھ کو تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25،گوادر35،قلات 22، تربت40 ،سبی41اور نوکنڈی میں 35ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک بعد دوپہر کوئٹہ ، زیارت، پشین،بارکھان اورژوب کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔
تازہ ترین