• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوین کرکٹ ٹیم کپتان شان ولیمز کی خدمات سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں اپنے مستقل کپتان شان ولیمز کی خدمات سے محروم ہوگی۔ جمعے سے شروع ہونے والے ہرارے ٹیسٹ میں بھی برینڈن ٹیلر کپتانی کریں گے۔نوجوان بیٹسمین ویسلی مدھویر کو دوسرے ٹیسٹ کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین