• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین نے چین کیساتھ سرمایہ کاری معاہدے پر پیشرفت روک دی

کراچی (نیوز ڈیسک )یورپی یونین نے چین کے ساتھ سرمایہ کاری کے بڑے معاہدے پر پیشرفت روک دی۔یورپین کمیشن کے اعلیٰ عہدیدار کا کہناہےکہ دو طرفہ پابندیوں کے باعث یورپی یونین اور چین کے درمیان جامع سرمایہ کاری معاہدے کیلئے ماحول سازگار نہیں۔7 سال تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد گزشتہ سال دسمبر میں چین اور یورپی یونین نے معاہدے کو حتمی شکل دی تھی۔
تازہ ترین