• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی خاتون نے قبضہ گیر یہودی کو آئینہ دکھادیا


تم میرا گھر چوری کررہے ہو، تم جانتے ہو یہ تمہارا گھر نہیں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خاتون نے قبضہ گیر یہودی آباد کار کو آئینہ دکھا دیا،  لیکن وہ پھر بھی باز نہ آیا۔

اسرائیلی عدالت نے بھی چھ فلسطینی خاندانوں کو علاقہ بدر کرنے کا حکم دیدیا۔ علاقے میں کئی روز سے صورت حال کشیدہ ہے۔


جبکہ فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں جھڑپیں ہوئی ہیں اور 9 فلسطینی مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کئی یورپی ملکوں نے اسرائیل سے غیر قانونی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین