• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہنما ایم کیو ایم حیدر عباس رضوی کی والدہ انتقال کرگئیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

حیدر عباس رضوی کے اہلخانہ نے ان کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حیدر عباس رضوی کی والدہ کی نماز جنازہ کل بعد مغرب امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین